یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 12 روپے اضافے کا امکان
لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل ہو سکتا ہے
حتمی فیصلہ وزارت خزانہ اور وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سامنے آئے گا