56

اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف اوکاڑہ۔ ضلع بھر میں مقیم افغان باشندوں پر پابندی عائد

اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف

اوکاڑہ۔ ضلع بھر میں مقیم افغان باشندوں پر پابندی عائد

افغانیوں پر کوئی بھی کاروبار کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے

افغان باشندوں کو پناہ دینے اور کرایہ پر مکان، دکان یا گودام دینے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

افغانیوں کو ملازمت پر رکھنے والے افراد کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

عوام ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور اپنے ارد گرد نظر رکھیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

کہیں بھی مقیم افغانیوں کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے افغانیوں کے انخلاء میں حکومت کا ساتھ دیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں