60

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعاانلین ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری خان محمود حیات ٹوچی خان کا غلہ منڈی کا افتتاح

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعاانلین ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری خان محمود حیات ٹوچی خان کا غلہ منڈی کا افتتاح

جلہ جیم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری خان محمود حیات خان ٹوچی خان نے نئی غلہ منڈی کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منڈی کسانوں اور تاجروں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے، جس سے نہ صرف مقامی معیشت کو استحکام ملے گا بلکہ کسانوں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ بھی یقینی طور پر مل سکے گا قیمتی وقت کی بھی بچت ہوگی ٹرانسپورٹ اخراجات میں بھی کسی حد تک بچت ھو گی۔
اس موقع پر غلہ منڈی میلسی کے صدر حیدر خان ،غلہ منڈی میلسی کے جنرل سیکرٹری چوہدری عمران اقبال ،محمد اقبال فاروقی، آصف غفور سروہا، شفیق سروہا،حافظ شہباز نرمل، محمد ساجد تگے، محمد وقار تگے، شاہد رفیق، محمد توفیق تگے، محمد زاہد تگے، محمد شفیق تگے، بلال یوسف، شاہد حسنین،حافظ ممتاز راں، مظہر خان، مہر محمد مجید ، گل حسن، محمد جمیل، علی حسن، طلحہ فاروقی، زین اقبال،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جلہ جیم معین خان گنب ،پیر عبدالرزاق قریشی ،میاں طارق عزیزسمیت کثیر تعداد میں کسانوں اور تاجروں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں