اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی
۔۔۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن تحصیل رینالہ خورد کے انتخابات آئندہ دو سال کے مکمل ہوگئے ۔ جسمیں ماجد سیعد راؤ مینجنگ ڈائریکٹر کاہنور ایجوکیشن ہاؤس رینالہ خورد صدر جبکہ محمد اشرف ڈوگر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن تحصیل رینالہ خورد کے انتخابات سال 2026-2027 کے لئے مکمل ہوگئے ۔ جسمیں سرپرست ساجد جاوید ، چیرمین محمد ارشد ، وائس چیرمین محمد رفیق نواب ، صدر ماجد سیعد راؤ ، نائب صدر چوہدری محمد سیف ، جنرل سیکریٹری محمد اشرف ڈوگر ، کوآرڈینیٹر سیکریٹری بدر عباس ، فنانس سیکرٹری چوہدری بابر حسین ، لیگل ایڈوائزر کاشف صدیق ، ایڈوائزر دفتری امور عابد رفیق ، منتخب ہوگئے ۔ اس موقع پر سماجی شخصیت سید ندیم جعفری ، سکولز مینجمنٹ محمد ابرار احمد ، میاں محمد ارشاد ، چوہدری حیدر فاروق ، جواد علی ، آصف صمدانی ، محمد ممتاز جبکہ صحافتی شخصیات میں رانا امجد علی ، عبد الجبار خان ، راؤ یوسف ضیائی ، مشتاق احمد بھٹی ، عیش بہادر ، محمد آصف ، راؤ سجاد قادر ، میاں ارسلان ظہور ، عاصم ندیم ملک ، حافظ محسن شان ، نوید زمان بھٹہ ، محمد ارشد ، رانا آصف جبار ، ودیگر احباب موجود تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]