44

عمرکوٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی پتھورو نزدیک شادی پلی میں رند برادری میں زمينی تکرار پر جھگڑا ایک نوجوان کلہاڑی لگنے کے سبب زخمی حيدرآباد ريفر

عمرکوٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

پتھورو نزدیک شادی پلی میں رند برادری میں زمينی تکرار پر جھگڑا ایک نوجوان کلہاڑی لگنے کے سبب زخمی حيدرآباد ريفر
تفصیلات کے مطابق شادی پلی نزدیک گوٹھ حضور بخش رند میں رند برادری کے دو ڈھڑوں میں زمينی تکرار پر جھگڑا ہوگیا جہاں کلہاڑیاں چل گئی کلہاڑیاں لگنے پر ایک نوجوان اسد علی ولد انور سخت زخمی ہوگیا جس کو سول اسپتال پتھورو منتقل کیا گیا جہاں پہ ڈاکٹر ز نے زخمی نوجوان کی مریم پٹی کے بعد، حيدرآباد ريفر کیا گیا ہے

پتھورو, نوجوان اسد علی چچا فرمان علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی زمين پر کام کر یا تھا کہ گوٹھ، کے بااثر ديدار علی اور دیگر نے ھتھيارن سے حملہ کیا کلہاڑیوں سے وار کرکے زخمي کیا ہے
مزید کہا کہ ملزمان بااثر ہیں کسی بھی وقت کوئی جانی مالی نقصان پھنچا سکتے ہیں نوٹيس لے کر مزید نقصان س بچايا جائے جب کہ دوسری طرف, الزام کے زرد میں آنے والی ڈھڑے يوسی چيئرمين ديدار حسين رند نے بتایا کہ الزامات، لگانے والے ڈھڑے نے فيصلے ميں دی گئی زمين سے زبردستی گنے کے فصل کاٹنے، پر روکنے پر جھگڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں