68

*السلام علیکم* تمام معزز وکلاء سے التماس ہے کہ میرے بھائی *جواد مظہر دھون ایڈوکیٹ میانوالی سیٹ* سے ممبر پنجاب بار کونسل کے امیدوار ہیں۔ اپ سے دست بدست ووٹ اور سپورٹ کی درخواست ہے۔

*السلام علیکم*
تمام معزز وکلاء سے التماس ہے کہ میرے بھائی *جواد مظہر دھون ایڈوکیٹ میانوالی سیٹ* سے ممبر پنجاب بار کونسل کے امیدوار ہیں۔ اپ سے دست بدست ووٹ اور سپورٹ کی درخواست ہے۔
انشاءاللہ اپ کو ہمارے انتخاب پر کبھی مایوسی نہیں ہوگی۔
اپ کے خلوص بھرے ووٹ اور سپورٹ کی طلبگار اپ کی بہن۔
*مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ*
جنرل سیکرٹری پپلاں بار ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں