October 21, 2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشہرہ سارہ تواب کی زیر صدارت اجلاس منعقد۔

IMG-20261021-WA0208

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشہرہ سارہ تواب کی زیر صدارت اجلاس منعقد۔

جس میں ضلع بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے معائنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشہرہ سارہ تواب کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے معائنے، تعلیمی اداروں کی صورتحال اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اسکولوں کے باقاعدہ معائنے، تعلیمی سہولیات کی دستیابی اور متعلقہ امور پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔