عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس
ٹرینوں کی باقاعدگی پر بریفنگ، تاخیر کی وجوہات کا جائزہ
وزیرِ ریلوے نے دسمبر تک 100 نئی کوچز سسٹم میں شامل کرنے کا ٹارگٹ دے دیا
لاہور سے راولپنڈی تک انجینئرنگ رکاوٹیں ایک ماہ میں ختم، سفری دورانیہ کم کیا جائے گا
***
ٹرینوں کی کمرشل مینیجمینٹ بارے بریفنگ، کارگو ایکسپریس کی آؤٹ سورسنگ پر اظہارِ اطمینان اور شاباش
لاہور ڈویژن کی زمین آکشن کرنے والے تینوں افسر معطل کرنے کے احکامات
ڈی ای این ون محمد انجم، ڈی ڈی پی اینڈ ایل ضیاء الجبار اور سینیئر اکاؤنٹس افسر احمد ربانی کو معطل کرنے کے احکامات
دس ڈرائیور رننگ رومز کا ماڈل تیار ہو گیا، نئے کمرے بنائے جائیں گے، تعمیر و مرمت کا آغاز نومبر سے