127

خوشیاں سب کے ساتھ — دیوالی 2025 جے ایم ڈی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے روشنی، محبت اور انسانیت کا پیغام رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹرنشنل دعا ان لائین نیوز

خوشیاں سب کے ساتھ — دیوالی 2025
جے ایم ڈی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے روشنی، محبت اور انسانیت کا پیغام
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنشنل دعا ان لائین نیوز

دیوالی 2025 کے پرمسرت موقع پر، سائیں ہریش رائے (بانی و چیئرمین، جے ایم ڈی ویلفیئر فاؤنڈیشن) کی سرپرستی میں ایک خصوصی فلاحی مہم “خوشیاں سب کے ساتھ” کے عنوان سے پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی گئی۔

سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے
مختلف شہروں میں
فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب، مسکین اور لاچار ہندو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا تاکہ دیوالی کی خوشیاں ہر دل اور ہر گھر تک پہنچ سکیں۔

یہ اقدام صرف دیوالی کی خوشی نہیں بلکہ انسانیت، اتحاد اور محبت کا پیغام ہے —
روشنی صرف دیے میں نہیں، دلوں میں بھی جگانے کا عزم۔

جے ایم ڈی ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ خدمتِ انسانیت کے مشن پر گامزن ہے،
جہاں مذہب، رنگ یا ذات کی کوئی حد نہیں — صرف انسانیت کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے۔

شیوا مین جی ایم ڈی فائونڈیشن پاکستان کپرو

#Diwali2025

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں