45

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)اتوار کے روز ضلع بھر کی مسیحی_عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)اتوار کے روز ضلع بھر کی مسیحی_عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔
ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر خوشاب پولیس کے افسران و اہلکار نے مسیحی برادری کی اتوار کے روز مذہبی تقریبات کے سلسلے میں عبادت گاہوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دی۔
ترجمان خوشاب پولیس کے مطابق خوشاب پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں