تاریخ ساز فتح مبین کے یاد میں سالانہ ختم نبوت کا نفرنس
اوکاڑہ۔ جاوید راھی بیورو چیف
گزشتہ دن بروز بدھ 22 اکتوبر 2025ء دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف (اسلام آباد ) منعقد ہوئی۔جو کی زیرنظر وسایہ پیر سید غلام شمس الدین شمس گیلانی،سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف،زیر اہتمام انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر پاکستان ہوئی جس میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر تھے تاریخ ساز فتح مبین کے یاد میں سالانہ ختم نبوت کا نفرنس میں اندرون و بیرون ممالک سے کثیر تعداد میں علماء اکرام مریدین اور عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھر پور شرکت کی کانفرنس میں علماء اکرام کی جانب سے عقیدہ ختم نبوت پر ایمان افروز بیان کئے گئے کانفرنس میں تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے فضاء گونجتی رہی بین الاقوامی نعت خوان حضرات کی جانب سے نعت گوئی کے ایسے الفاظ ادا کئے جس نے حاضرین محفل کے دل موہ لیے تاریخ ساز فتح مبین کے یاد میں سالانہ ختم نبوت کا نفرنس کے اختتام پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں ہم عقیدہ و محبت سے کانفرنس کی بھرپور کامیابی پر صاحب زدگان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب خالد ملک گولڑوی نائب صدر و پوری ٹیم تحصیل اوکاڑا (امن)
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]