dua online news 84

*عوامی آگاہی کیلئے پیغام* *حکومتِ پنجاب کی جانب سے تمام مزدوروں اور ورکرز کیلئے کم از کم تنخواہ 40,000 روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے* ۔

*عوامی آگاہی کیلئے پیغام*

*حکومتِ پنجاب کی جانب سے تمام مزدوروں اور ورکرز کیلئے کم از کم تنخواہ 40,000 روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے* ۔

اگر آپ کسی فیکٹری، دکان، کمپنی یا ادارے میں کام کرتے ہیں اور آپ کو اس سے کم تنخواہ دی جا رہی ہے — تو یہ قانونی خلاف ورزی ہے!

👷‍♂️ ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومتِ پنجاب کی ذمہ داری ہے۔
بدقسمتی سے *ضلع جھنگ* سمیت کئی مقامات پر مزدوروں کو نہ تو لیبر ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹر کیا ہے اور نہ ہی انہیں مقررہ اجرت فراہم کی جا رہی ہے۔

📞 اگر آپ کے ساتھ یا کسی بھی ورکر کے ساتھ یہ ناانصافی ہو رہی ہے تو ہیپلائن *1314* پر فوری رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔
آپ کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔

✊ *یاد رکھیں* !
خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے —
اپنے حق کیلئے آواز اٹھائیں تاکہ آپ کا پسینہ عزت کے ساتھ انعام پائے۔

📲 _اہم پیغام برائے تمام ممبران_ :
*تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس آگاہی پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے فاروڈ کریں تاکہ ہر شہری اور مزدور طبقہ لیبر قوانین اور اپنے حقوق سے واقف ہو سکے* ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں