ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل کمالیہ دربار قادر بخش شریف سید محمد عبداللہ شاہ رحمت اللہ مشہدی قادری کے سالانہ عرس کی تقریب کا اغاز پیر سید محمد شیراز شاہ مشہدی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ سید محمد عبداللہ شاہ پیر سید محمد فراز شاہ مشہدی قادری دربار قادر بخش شریف کی زیر صدارت ہوا محفل کا اغاز تلاوت قران پاک سے شروع کیا گیا دور دراز سے ائے ہوئے نعت خوان نے نعت خوانی کی.علماء کرام نے خطاب کئے آخر پر بہت ہی پیارے انداز میں پیر سید محمد فراز شاہ مشہدی قادری نے خطاب کیا ۔ چوہدری محمد سرور سابق گورنر پنجاب کی محفل میں خصوصی شرکت فری میڈیکل کیمپ ریسکیو 1122 کی ٹمیں مکمل سکیورٹی کا انتظام فری میڈیکل کیمپس لیبارٹری ٹیسٹ ایکسرے بھی کئے گئے اور بہت سے سٹال بھی لگائے گئے محفل میں دور دراز سے ائے ہوئے کافی تعداد میں مریدین اہل علاقہ نے شرکت کی محفل کے احتتام پر لنگر کا وصی انتظام کیا گیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]