65

بہاول پور سے بچہ کراچی گھومنے آیا ان کے ساتھ تین بچے اور بھی تھے

بہاول پور سے بچہ کراچی گھومنے آیا ان کے ساتھ تین بچے اور بھی تھے

سی آئی اے صدر کراچی پولیس نے ان کو مشکوک سمجھ کر عائیشہ منزل سے اٹھایا اور رات بھر ان کو مارتے رہے

چار بچوں میں سے 16 سالہ محمد عرفان ولد محمد رمضان پولیس کا تشدد برداشت نہ کر سکا اور سی آئی اے پولیس تھانے میں مرگیا

پولیس والوں نے لاش جناح اسپتال چھوڑی اور نکل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں