*💥 چارسدہ میں پی ٹی آئی کا عوامی طاقت کا مظاہرہ*
*💥 چارسدہ میں پی ٹی آئی کا عوامی طاقت کا مظاہرہ*
*🌼جنہوں نے ظلم و جبر کیا ہے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا*
*🌎تیاری پکڑیں، پارٹی کی طرف سے جلد ہدایات آئیں گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا چارسدہ میں جلسے سے خطاب*
*🟢جس روز سے میرا نام وزیراعلیٰ کے لیے آیا تو اسی وقت کہا گیا قبول نہیں ہے، مجھے اور کسی کی فکر نہیں مجھے عوام کی فکر ہے اور میں عوام کو قبول ہوں۔ وزیر اعلیٰ کے پی*
*🔵میرے عوام کی آنکھوں میں انقلاب کی چمک ہے، تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آچکی ہے، سہیل آفریدی*