34

بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس269 ایچ آر کے قریب ڈیمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک

بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس269 ایچ آر کے قریب ڈیمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں