44

میلسی ۔۔ پولیس تھانہ میراں پور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں اور عوام کے سکون میں خلل ڈالنے والوں کیخلاف ان ایکشن

میلسی ۔۔ پولیس تھانہ میراں پور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں اور عوام کے سکون میں خلل ڈالنے والوں کیخلاف ان ایکشن

میلسی ۔۔ گزشتہ رات تھانہ میراں پور کی حدود چاہ ڈھورے والا پر رسم مہندی کی تقریب میں فحش گانوں پر جاری ڈانس پارٹی پر میراں پور پولیس کا چھاپہ

میلسی۔۔ پولیس نے فحش مجرا دیکھنے والے 13 تماش بینوں کو موقع سے گرفتار کرلیا جبکہ دو ڈانسرز لڑکیاں اور کئی لوگ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

میلسی ۔۔ پولیس نے موقع سے گرفتار ملزمان اور فرار ہونے والی ڈانسرز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

میلسی ۔۔ فرار ہونے والے ڈانسرز کا تعلق بہاول پور سے بتایا جارہا ہے جن کی گرفتاری کیلئے تحرک جاری ہے

میلسی۔۔ تھانہ میراں پور کی حدود میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے اور عوام کے سکون میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں ،، ایس ایچ او تھانہ میراں پور نور مزمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں