جیکب آباد : (رپورٹ اے جی بلوچ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کے صدر میر لیاقت علی خان لاشاری کی صدارت میں پیپلز پارٹی سٹی، پیپلز یوتھ اور سپاف کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں تنظیمی صورتحال اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی ضلع انفارمیشن سیکریٹری جھانگیر خان کوسو، سٹی صدر میر شوکت خان گھنیو، سماجی رہنما حاجی عبدالمجید پھنیار، سٹی جنرل سیکریٹری احتشام شیخ، سٹی سینئر نائب صدر عبداللّہ مگسی، پیپلز یوتھ ضلع جنرل سیکریٹری احسان احمد سرکی، سپاف ضلع صدر بابر خان تھیم، پیپلز یوتھ سینئر نائب صدر دلاور لاشاری، پیپلز یوتھ ضلع نائب صدر ظفر حسین لاشاری سپاف ضلع جنرل سیکریٹری چنگیز خان کوسو، سپاف ضلع انفارمیشن سیکریٹری عابد علی بھٹی سپاف ضلع انفارمیشن سیکریٹری عدنان فتح لاشاری، پیپلز یوتھ تعلقہ صدر جاوید خان بروہی اور پیپلز یوتھ سٹی صدر نثار خان عمراٹی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]