پنجاب پولیس میں افسران کی پروموشن کا سلسلہ جاری، 38 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں کامیابی پانے والے افسران کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری، ہائی پوٹینشل ڈویلپمنٹ سکیم (HPDS) کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع کے 38 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر عہدے پر ترقی دے دی گئی، انسپکٹر عہدے پرترقی کے لیے مزید 100 سیٹوں کے لیے کیس پنجاب پبلک سروس کمیشن کو بھیجا جار ہا ہے۔
پاکستانیوں کی بے لوث خدمت اور پاکستان کی بے خوف حفاظت کریں۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]