39

بھکر تھانہ سٹی بھکر کے ایس ایچ او انسپکٹر خلاص خان نیازی کی قیادت میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے

بھکر

تھانہ سٹی بھکر کے ایس ایچ او انسپکٹر خلاص خان نیازی کی قیادت میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے

انسپکٹر خلاص خان نیازی نے اپنی تعیناتی کے آغاز سے ہی علاقے میں منشیات فروشوں، قمار بازوں اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف ایک منظم کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں بلائنڈ مرڈر کیسز ٹریس کیے گئے، منشیات کے اڈے تباہ کیے گئے، اور جسم فروشی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔

یہ کامیابیاں انسپکٹر خلاص خان نیازی کی بہترین حکمتِ عملی، قیادت اور ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ نرم گفتار، دیانتدار اور میرٹ پر یقین رکھنے والے پولیس آفیسر ہیں، جن کی ترجیح ہمیشہ قانون کی بالادستی اور عوام کا تحفظ رہی ہے۔

ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے بھی انسپکٹر خلاص خان نیازی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ خلاص
خان نیازی جیسے فرض شناس اور دلیر افسران محکمہ پولیس کا حقیقی سرمایہ ہیں۔”

تھانہ سٹی بھکر میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی یہ کارروائیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں