لاہور:کرین پارٹی کے پرتشدد مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
لاہور:پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 954 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
لاہور:جدید ٹیکنالوجی اور لوکیٹر کی مدد سے مفرور افراد کی تلاش جاری
لاہور:پولیس کی ٹارگٹ لسٹ میں ساڑھے 3 ہزار مظاہرین کی شناخت
لاہور:ساڑھے 4 ہزار مظاہرین کی گرفتاری کے لیے سخت کارروائی جاری۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت