فیصل آباد۔۔۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔۔
سیلاب متاثرین کی خدمت جاری ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن چنیوٹ کے تحت جامعہ آباد کے نواحی علاقہ کوٹ تاجہ میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ھیڈ آفس سے میڈیکل مشن کے ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔المصطفے فاؤنڈیشن یوتھ ونگ کے ڈاکٹر کاشف۔متین انصاری۔اور حسنین نے خدمات سرانجام دیں۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے ایم ڈی محمد علی کلاسن ۔چیرمین ڈاکٹر شہزاد نے کیمپ کا وزٹ کیا۔المصطفے فاؤنڈیشن بھوآنہ کے کوارڈنیئٹر سردار اعجاز نصیری۔میاں آفتاب احمد نے کیمپ کے بہترین انتظامات کیے تھے۔ڈاکٹر شہزاد۔سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاھد سیالوی نے اس موقع پر کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن چنیوٹ کی ٹیم نے سیلاب کے دوران بہترین خدمات سرانجام دیں ھیں۔سردار اعجاز نصیری اور انکی ٹیم نے شروع دن سے آج تک جبکہ متاثرین گھروں کو جاچکے لیکن وبائی امراض پھیل چکی ھیں جسکی وجہ سے یہ اب بھی مصروف خدمت ھیں۔ھم المصطفے فاؤنڈیشن چنیوٹ کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں اور دعا گو ھیں کہ اللہ تعالی انکی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]