59

حیدرآباد وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی حیدرآباد آمد رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دعا أن لائین نیوز

حیدرآباد
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی حیدرآباد آمد
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا أن لائین نیوز

مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈیویزن کے نائب صدر میر یاسر ٹالپور کی رہائشگاہ پے ساتھیوں سے ملاقات کی
سابق ایم پی اے سورٹھ تھیبو، ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری راجا غضنفر مغل، سید علی رضا شاہ، سید شاہد شاہ، ڈاکٹر کشن، مخدوم رفیق قریشی، مدثر مغل، راحیل اور عالم خاصخیلی بھی موجود تھے
مختلف امور پر بات چیت کئ
ان سب نے مل کر کھینل داس کو دیوالی کی مبارک باد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں