40

لاہور / ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول پنجاب پنجاب بھر کی منڈیوں میں گزشتہ 2 روز میں ٹماٹر کے 281 ٹرک پنچائے گئے

لاہور / ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول پنجاب

پنجاب بھر کی منڈیوں میں گزشتہ 2 روز میں ٹماٹر کے 281 ٹرک پنچائے گئے

گزشتہ روز 153 ٹرک ٹماٹر پنجاب میں لائے گئے تھے

گزشتہ روز لاہور کی بادامی باغ منڈی میں 48 ٹرک ٹماٹر لائے گئے تھے

سپلائی میں بتدریج اضافے سے ٹماٹر کی قیمتیں معمول پر آرہی ہیں

مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے سے گریز کی جائے
ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں