وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس/ اہم فیصلے …!!!!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس/ اہم فیصلے …!!!!
✅پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ…!!!
✅ہر ضلع میں وِسل بلور سیل کرنے کا فیصلہ…!!!
✅امن کمیٹیز کو فوری طور پر مؤثر اور مزید فعال بنانے کا فیصلہ…!!!
✅انتہاپسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر اور پلے کارڈز پر سخت پابندی اور کارروائی کا فیصلہ…!!!