November 17, 2026

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد نے نائب تحصیلدار چوہدری اکرم اور ارشاد ریڈر کے خلاف کارروائی کے لئے کمشنر فیصل آباد کو لیٹر لکھ دیا۔

IMG-20251022-WA0334

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد نے نائب تحصیلدار چوہدری اکرم اور ارشاد ریڈر کے خلاف کارروائی کے لئے کمشنر فیصل آباد کو لیٹر لکھ دیا۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد نے اپنے بیان میں کہا ہے کے کرپشن کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے کرپشن کرنے والے معاشرے کا ناسور ہیں اسے جڑ سے اکھاڑ کر ہی دم لیں گے۔