31

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلعی کمیٹیوں کے زمہ داران سے مشاورتی اجلاس حافظ فدا الرحمان امیر

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلعی کمیٹیوں کے زمہ داران سے مشاورتی اجلاس حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی جوہرآباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اس حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ ء خیال اور مشاورت کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں