لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)ریڈیو پاکستان لاہور نے اپنے پوڈ کاسٹ سٹوڈیو میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)ریڈیو پاکستان لاہور نے اپنے پوڈ کاسٹ سٹوڈیو میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جس کی صدارت نامور شاعر عباس تابش نے کی شعراء میں خالد ندیم شانی؛ سجاد بلوچ؛ڈاکٹر شاہدہ دلاور؛ شہزاد نیر؛ عرفان صادق؛ ناصر بشیر؛ ڈاکٹر جواز جعفری اور عباس تابش نے اپنا کلام سنایا۔نظامت کے فرائض صوفیہ بیدار نے ادا کیے۔ عفت علوی؛ سلیم بزمی اور ڈاکٹر احمر سہیل بسرا نے انتظامی فرائض نہایت عمدگی سے نبھائے۔