*بنگلادیش،جبری گمشدگیوں اور عوام پر مظالم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جیل بھیج دیا گیا*
*بنگلادیش،جبری گمشدگیوں اور عوام پر مظالم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جیل بھیج دیا گیا*
عدالتی حکم کے بعد تمام ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں ڈھاکا کینٹونمنٹ کی ذیلی جیل منتقل کر دیا گیا.
5 بریگیڈیئر جنرل، کئی کرنل، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر شامل