November 17, 2026

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی چیف سیکرٹری پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ہدایات جاری

IMG-20251022-WA0285

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی چیف سیکرٹری پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ہدایات جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا، مراسلہ

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ، مراسلہ

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا ہے، مراسلہ

کمیشن نے 9 اکتوبر 2025 کو جاری کیا گیا ڈی لیمیٹیشن شیڈول واپس لے لیا، مراسلہ

کمیشن نے پنجاب حکومت کی چار ہفتوں کی مہلت کی درخواست منظور کر لی، مراسلہ

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی اور حد بندی قواعد کی تیاری کیلئے چار ہفتے دیے ہیں، مراسلہ

کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات سے متعلق نقشے اور اعدادوشمار طلب کر لیے، مراسلہ

مقررہ مدت میں قواعد و ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر معاملہ کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر ہوگا، مراسلہ