ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راؤ شرافت اور فوکل
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راؤ شرافت اور فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاولنگر
بہاولنگر: ریسکیو 1122 کی شاندار کارکردگی ریسکیوایئر ایمبولینس سروس کے ذریعے اب تک 200 سے زائد مریضوں کو لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں بروقت منتقل کیا گیا۔ عوامی خدمت کے اس جذبے نے ریسکیو 1122 کو حقیقی معنوں میں زندگی بچانے والا ادارہ ثابت کیا ہے۔ریسکیو 1122ہر لمحہ خدمتِ انسانیت ریسکیو 1122 کی شاندار کاوشوں سے ضلع بہاولنگر میں ایئر ایمبولینس سروس کامیابی سے جاری ہے۔ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور کے ہسپتالوں میں منتقل ہونے والے مریض، علاج کے بعدصحت یاب ہوکر گھر واپس پہنچ چکے ہیں جو ریسکیو 1122 کی محنت اور خدمتِ انسانیت کا منہ بولتا ثبوت ہے اس موقع پر تمام میڈیا نمائندگان کو اس کامیاب سروس فراہم کرنے کی خوشی میں دعوت دی اور کہا کہ آئیے، ہم سب مل کر اُن ہیروز کو سراہیں جنہوں نے انسانیت کی خدمت کو اپنی پہچان بنایا۔