November 17, 2026

*سرکاری کالجز کیلئے محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری-* دو یازائدمضامین میں ’’ایف‘‘ گریڈ والے طلباکےداخلےبورڈنہیں بھیجے جائینگے

Screenshot_2025-10-22_160935

*سرکاری کالجز کیلئے محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری-*

دو یازائدمضامین میں ’’ایف‘‘ گریڈ والے طلباکےداخلےبورڈنہیں بھیجے جائینگے

امتحان میں غیر حاضری پر طلباپر جرمانہ عائد ہوگا،فی پرچہ 200 روپے جرمانہ ہوگا

ماہانہ ٹیسٹ میں غیر حاضری پر فی پرچہ 100 روپے جرمانہ ہو گا

بغیر میڈیکل سرٹیفکیٹ امتحان سےغیرحاضری پر طالبعلم فیل تصور ہوگا

صوبےکےتمام سرکاری کالجز کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں

طلباکیلئےماہانہ، دسمبر اور پری بورڈ امتحانات میں شرکت لازمی قرار-