November 17, 2026

قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی چوھدری نعیم اعجاز گرفتار

Screenshot_2025-10-20_185728

قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی چوھدری نعیم اعجاز گرفتار

چودھری نعیم اعجاز کے خلاف 57 مقدمات درج ہیں، جن میں 56 میں عدالتوں کو مطلوب تھا

چودھری نعیم اعجاز حلقہ پی پی 10 راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے