November 17, 2026

🛑تاوان ادا نہ کرنے پر کچے کے ڈاکوؤں نے مظفر گڑھ کے مغوی قاری محمد رفیق کو مار دیا، رسیوں سے بندھے ہوئے مغوی کی نعش سندھ پنجاب سرحدی کچہ رونتی سے برآمد

IMG-20251021-WA0646

🛑تاوان ادا نہ کرنے پر کچے کے ڈاکوؤں نے مظفر گڑھ کے مغوی قاری محمد رفیق کو مار دیا، رسیوں سے بندھے ہوئے مغوی کی نعش سندھ پنجاب سرحدی کچہ رونتی سے برآمد

یاد رھے چند ہفتے قبل ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے انتہائی غریب مسکین نوجوان توفیق بگٹی کی تشدد زدہ لاش بھی
کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کے بعد کچے سے متصل دریا کنارے ملی تھی

عوام کا یہ سوال حق بجانب ھے کہ سندھ و پنجاب حکومت کچے کے ڈاکوٶں پر مہربان کیوں ھے ؟

لیکن یہاں پورا نظام خاموش اور اندھا ہے۔۔۔لیکن افسوس صد افسوس