لاہور آج بھی پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور آج بھی پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 266 تک جا پہنچا
عسکری 10 میں ایئر کوالٹی انڈیکس 414 ریکارڈ
سید مراتب علی روڈ کا ایئر انڈیکس 424، ڈی ایچ اے 328
پنجاب میں ایمرجنسی ایکشن پلان فعال کر دیا گیا
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیاں فوری بند کی جائیں گی
بھارت کی دیوالی سے آلودہ ہوائیں پنجاب میں داخل
دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر، لاہور دوسرے نمبر پر
دہلی کا اے کیو آئی 680، لاہور کا 266 ریکارڈ
لاہور میں شدید سموگ کا خدشہ بڑھ گیا
شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایت
سموگ مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی