پنجاب سوشواکنامک رجسٹری سروے میں اساتذہ کی ڈیوٹیاں تدریسی عمل متاثر ڈیوٹی دینے والے اساتذہ نے تحفظات کا اظہار کردیا .
پنجاب سوشواکنامک رجسٹری سروے میں اساتذہ کی ڈیوٹیاں تدریسی عمل متاثر ڈیوٹی دینے والے اساتذہ نے تحفظات کا اظہار کردیا .
میلسی(محمدمختارسولگی)
میلسی شہر گردونواح میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کا سروے جاری ہے جس کےلئے دوسالہ کنٹریکٹ پر ٹریننگ یافتہ عملہ بھی بھرتی کیاگیاہے لیکن اساتذہ کو بھی سروے ٹیم کےساتھ تعیناتی کی گئی ہے جس پر متعلقہ اسکولوں میں پہلے سے اساتذہ کی کمی اور اب سروے ڈیوٹیوں کی وجہ سے تدریسی عمل شدید متاثر ہورہاہے جس پر اساتذہ اور والدین نے تحفظات کا اظہار کررہےہیں صوبائی وزیرتعلیم سے مطالبہ کیاہے کہ اساتذہ کرام کی تدریسی عمل کےعلاوہ کسی بھی قسم کی اضافی ڈیوٹیاں فوری ختم کی جائیں