علیمہ خان کے تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
علیمہ خان کے تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
انسدادِ دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کر کے 22 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
مقدمہ 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق، 11 ملزمان پر سماعت ہوئی
علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے ضامن کی جائیداد کی تصدیق کیلئے ڈی سی راولپنڈی کو ہدایات جاری کر دیں