🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *20 اکتوبر 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پاک-افـغـاـ ن جنگ بندی معاہدہ سرحدی دراندازی نہ ہونے سے مشروط ہے، خواجہ آصف
🚨 (2) وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر دہشت گردی آئی، وزیراعلیٰ کے پی
🚨 (3) عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، سہیل آفریدی
🚨 (4) وفاق کی پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں ناقص اور پرانی ہیں، واپس کیا جائے: سہیل آفریدی
🚨 (5) خیبرپختونخوا حکومت کا بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کا فیصلہ احمقانہ ہے، طلال چوہدری
🚨 (6) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور، اپوزیشن کی بھی حمایت
🚨 (7) مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور انہیں توڑنے کی سازش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان
🚨 (8) گزشتہ دور حکومت میں ٹرمپ مودی کے قریب تھے اب وہ عاصم منیر کے گرویدہ ہیں، سی این این
🚨 (9) عسکری و سفارتی حکمتِ عملی سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا: سی این این
🚨 (10) خیبر: پاک افـغـاـ ن طورخم گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں، عملہ طلب
🚨 (11) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر، ناگن چورنگی پر اہلسنت والجماعت کے دو کارکنان فائرنگ سے جاں بحق
🚨 (12) وزیراعظم آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہونگے، اعلیٰ عسکری قیادت بھی ہمراہ ہوگی
🚨 (13) اگر حکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان
🚨 (14) پاکستان میں ٹماٹرکی مقامی فصل ختم، قیمت 500 سے 600 روپے کلو تک پہنچ گئی
🚨 (15) یورپی یونین نے افـغـاـ ن تارکین وطن کو واپس افـغـاـ نستان بھیجنے کیلئے طاـ لباـ ن حکومت سے رابطے شروع کردیے
🚨 (16) بلوچستان میں افـغـاـ ن مہاجرین کے 10 کیمپس بند، 85 ہزار افـغـاـ نوں کو واپس بھجوادیا گیا
🚨 (17) کوئٹہ میں افـغـاـ ن مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی طور پر مقیم 3 ہزار 888 مہاجرین کو گرفتار کیا گیا
🚨 (18) نادرا نے عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ دوبارہ بحال کر دیا
🚨 (19) وزیرِ اعظم کی کاروباری وسعت کیلئے گھریلو صنعتوں کی رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی ہدایت
🚨 (20) 26 ویں ترمیم کیس: ہم سب حلف کے پابند اور قوم کو جواب دہ ہیں: سربراہ آئینی بینچ
🚨 (21) سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
🚨 (22) سعودی عرب اور چین کا پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
🚨 (23) پاکستان میں نفرت اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعظم
🚨 (24) وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع و مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت
🚨 (25) پاکستان اور افـغـاـ نستان دہشت گردی کے خاتمے پر متفق، اچھے تعلقات کی امید ہے: وزیر دفاع
🚨 (26) ہمیں ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے کاروبار کا حجم 10 گنا بڑا کرنا ہوگا: ایس ایم تنویر
🚨 (27) سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
🚨 (28) پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر کے مختلف گروپس سے نئی حکومت سازی بارے مذاکرات کا فیصلہ
🚨 (29) آزاد جموں و کشمیر میں افـغـاـ ن مہاجرین کی بے دخلی کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر
🚨 (30) ہری پور: این اے 18 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کر دیا
🚨 (31) بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے، قتــل و غارت سے کچھ حاصل نہیں ہو گا: سرفراز بگٹی
🚨 (32) کراچی میں ہیوی ٹریفک پر دو ماہ کیلئے نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی
🚨 (33) بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
🚨 (34) پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، 23 نومبر کو پولنگ ہوگی
🚨 (35) مسلسل تیسری بار عدم پیشی، علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
🚨 (36) پاکستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: محسن نقوی
🚨 (37) پاسپورٹ کیس: تنویر الیاس کی حاضری معافی کی درخواست منظور
🚨 (38) وزیراعظم شہباز شریف کی دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد؛ خصوصی پیغام
🚨 (39) عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست پر اعتراضات دور، فریقین کو نوٹس
🚨 (40) راولپنڈی: خاتون کو قتــل کرکے سعودیہ فرار ہونیوالا ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار
🚨 (41) پشاور: موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل
🚨 (42) پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی جاں بحق
🚨 (43) حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
🚨 (44) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی، قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی
🚨 (45) پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے
🚨 (46) لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
🚨 (47) ڈی آئی خان: فورسز سے جھڑپ میں گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8 خوارج ہلاک
🚨 (48) کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی
🚨 (49) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کو نوٹس جاری کردیے
🚨 (50) آصف آفریدی 21 ویں صدی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے دنیا کے عمر رسیدہ بولر بن گئے
🚨 (51) کامسیٹس یونیورسٹی کا 40 واں کانووکیشن: بین الاقوامی طلبہ سمیت ہزاروں طلبہ وطالبات میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم
🚨 (52) نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر
🚨 (53) بھارت: پولیس رویے سے تنگ 24 خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی لیا، ویڈیو وائرل
🚨 (54) عزیر بلوچ کے ساتھی ملزم عبد العزیز کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد
🚨 (55) اسلام آباد ہائیکورٹ: این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 3 دن میں بازیاب کرانے کا حکم
🚨 (56) گرین لائن پر کام جلد شروع ہونیوالا ہے، منصوبہ جامع کلاتھ کے قریب ختم ہوگا: ترجمان وفاقی حکومت
🚨 (57) پاکستان نے پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم کی میزبانی جیت لی