سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *خیرپور پولیس کا منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 07 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج*
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*خیرپور پولیس کا منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 07 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج*
*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* کے دیے ہوئے احکامات پہ عملدرآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں
*تھانہ پيروسن*
پيروسن پولیس نے دوران گشت علی بہر پل پہ کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *اشفاق شر* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *600 گرام چرس* برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا
*FIR NO. 293/2025 u/s 9(1)3(B) PS PIR WASSAN*
*تھانہ کہڑا*
کہڑا پولیس نے دوران گشت کہڑا مائینر پہ کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *شاھنواز شیخ* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *5000 گرام بھنگ* برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
*FIR NO. 100/2025 u/s 9/B PS KHUHRA*
*تھانہ ٹنڈو مستی*
ٹنڈو مستی پولیس نے دوران گشت فیض واہ پل پہ کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *گلشن تہیبو* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *5970 گرام بھنگ* برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
*FIR NO. 229/2025 u/s 9/B PS T M KHAN*
*تھانہ اکری*
اکری پولیس نے دوران گشت ماڑی شاخ پہ کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *میر مرتضیٰ خاصخیلی* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *05 لیٹر کچہ شراب اور موٹر سائیکل* برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا
*FIR NO. 188/2025 u/s 3/4 PS AKRI*
*تھانہ وڈا ماچہیوں*
وڈا ماچہیوں پولیس نے دوران گشت نانگن واہ کے قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *بشارت میربہر* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *04 بوتلیں شراب* برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
*FIR NO. 57/2025 u/s 3/4 PS WADA MACHYOON*
*تھانہ شھید مرتضی میرانی*
شھید مرتضی میرانی پولیس نے دوران گشت درگاھ پیر شاھ وریل کے قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزمان *وحید کٹوھر* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *03 بوتلیں شراب* برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
*FIR NO. 329/2025 u/s 3/4 PS S M MIRANI*
*تھانہ محمود چنہ*
محمود چنہ پولیس نے دوران گشت چنہ پل پہ کاروائی کرکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم *راجہ متو* کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے *01 پسٹل اور کارتوس* برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
*FIR NO. 14/2025 u/s 23(1)a PS MAHMOOD CHANNA*
ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی کی جانب سے پولیس ٹیموں کے لیے شاباشی کا پیغام
*ترجمان خیرپور پولیس*