November 17, 2026

فیصل آباد۔۔ پاکستان و انگلستان کے مسلمانوں کے ھر دلعزیز۔جید عالم دین۔روحانی شخصیت۔حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پیر سید عبدالقادرجیلانی رحمة اللہ علیہ اور سید خورشید بخاری مرکزی صدر پاکستان نعت کونسل

IMG-20251019-WA0188

فیصل آباد۔۔
پاکستان و انگلستان کے مسلمانوں کے ھر دلعزیز۔جید عالم دین۔روحانی شخصیت۔حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پیر سید عبدالقادرجیلانی رحمة اللہ علیہ اور سید خورشید بخاری مرکزی صدر پاکستان نعت کونسل کے بھانجے سابق وزیر قانون آزاد کشمیر رحلت فرما گے ھیں۔علم کی روشنیاں بکھیرنے والی ایک روشن شمع بجھ گی۔ان کی وفات پر المصطفے فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے صدر سید قاری نثار حیدر بخاری۔جماعت اہلسنت آزاد کشمیر کے سید صابر حسین کاظمی۔ڈاکٹر حمزہ مصطفائی۔علامہ مفتی کفایت حسین نقوی۔پیر سید ارشد گیلانی۔پیر سید عبد الجبار شاہ۔مولانا سید کبیر ہمدانی ۔سید صداقت کاظمی۔اور سیاسی سماجی مزہبی شخصیات نے مرحوم کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ھے۔پیر صاحب کے فرمودات۔رسائل۔تقاریر۔اور خطبات کا ایک بڑا زخیرہ موجود ھے۔جو تشنگان علم کے لیے ایک سرمایہ ھے۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت ودرجات بلند فرمائے