November 17, 2026

رحیم یارخان آغوش پروگرام میں بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیاں اور فراڈ

Screenshot_2025-10-18_064014

رحیم یارخان

آغوش پروگرام میں بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیاں اور فراڈ

بوگس انٹریاں کرکے خواتین کے انگوٹھے لگواکر لاکھوں روپے خرد برد کیے جانے کا انکشاف

فراڈ کیلئے مبینہ طور پر ایل ایچ ویز اور ڈاکٹروں کو ساجھے دار بناکر انکے آفیشل لاگ ان استعمال کیے جانے کا بھی انکشاف

مقررہ حد سے زیادہ انٹرویوں سے صورتحال مشکوک ہونے پر حکام کا نوٹس

ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

ذرائع

ہر طرف ہیلتھ میں کرپشن ہی کرپشن