*💥دوحہ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افـغاـ ن طاـ لباـ ن کے ساتھ مذاکرات جاری*
*💥دوحہ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افـغاـ ن طاـ لباـ ن کے ساتھ مذاکرات جاری*
پاکستان اور طاـ لباـ ن وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف کررہے ہیں جب کہ مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بھی وفد میں شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ افغان وفد کی سربراہی عبوری وزیر دفاع مـلا ـ یـعقـوب کررہے ہیں، افـغان وفد میں طالبان کے انٹیلی جنس چیف مـولـوی عبدـ الحق بھی شریک ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات قطر کے انٹیلی جنس چیف کی میزبانی میں کیے جارہے ہیں، جس میں پاکستان، دراندازی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے۔