November 17, 2026

🛑 *18 اکتوبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-10-18_064014

🛑 *18 اکتوبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں، نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں: فیلڈ مارشل

🚨 (2) طاـ لباـ ن رجیم افـغـاـ نستان سے پاکستان پر حملے کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالے: فیلڈ مارشل

🚨 (3) دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیا جائے گا، اسلام کی غلط تشریح کرنے والے دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

🚨 (4) دوحہ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افـغـاـ ن طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور مکمل

🚨 (5) مذاکرات کا مقصد افـغـانستان سے پاکستان کیخلاف ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات پر بات چیت کرنا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

🚨 (6) شمالی وزیرستان میں گل بہادر گروپ کا خودکش حملہ، 3 خواتین اور 2 بچے جاں بحق، 4 دہشت گرد ہلاک

🚨 (7) گل بہادر گروپ کیخلاف گزشتہ شب ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 60 سے 70 خارجی ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات

🚨 (8) افـغـانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

🚨 (9) یہاں سے 8 لاکھ افـغـاـ ن مہاجرین واپس گئے، 12 لاکھ اب بھی ہیں، باعزت طور پر بھجوائیں گے: سہیل آفریدی

🚨 (10) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کے گرفتار کارکنان و قائدین کو رہا اور سیل کی گئی مساجد دوبارہ کھولی جائیں، تنظیمات اہل سنت کا بڑا مطالبہ

🚨 (11) بہاولپور: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی شادی، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی

🚨 (12) ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے ون ڈے ٹیم کے کپتان سے متعلق فیصلے کیلئے اجلاس بلانے کی سفارش کردی

🚨 (13) ججز میڈیا پر بات نہیں کرسکیں گے، سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کردی

🚨 (14) افـغـانستان نے تمام احسانات فراموش کرتے ہوئے کھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا، شاہد آفریدی

🚨 (15) افـغـان طالبان نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنے پر شمشاد نیوز چینل کو زبردستی بند کردیا

🚨 (16) فیکٹ چیک: پرانی ویڈیوز کو جعلی طور پر حالیہ پاکستان-افـغـانستان سرحدی جھڑپوں سے منسلک کیا گیا

🚨 (17) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف 70 شکایات مسترد، 3 شکایات مزید کارروائی کیلئے منظور

🚨 (18) ہماری پالیسی بڑی واضح ہے، اگر کوئی حملہ کرے گا تو ادھار نہیں رکھیں گے:
رانا ثنا اللہ

🚨 (19) سرحدی کشیدگی: پاک افـغـان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

🚨 (20) ہنگری میں ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا صحافی کو جواب

🚨 (21) فیکٹ چیک: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے قائداعظم کی تصویر نہیں ہٹائی

🚨 (22) لاہور: مذہبی جماعت کا احتجاج، گرفتاریوں کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع

🚨 (23) فورسز کا بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے گروپ سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

🚨 (24) افـغـاـ ن حکومت بھارت سے خوشگوار تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی سلامتی کی قیمت پر نہیں: سعد رفیق

🚨 (25) اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری

🚨 (26) پی ایس ایکس: رواں ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی

🚨 (27) سرگودھا: 5 ماہ کی جڑواں بچیاں پراسرار طور پر انتقال کرگئیں

🚨 (28) حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

🚨 (29) وزیر خزانہ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر فچ سے اظہار تشکر

🚨 (30) تین ملکی ٹی 20 سیریز سے افـغـاـ نستان دستبردار، زمبابوے کرکٹ نے پی سی بی کی شمولیت کی دعوت قبول کرلی

🚨 (31) افـغـاـ نستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

🚨 (32) پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی ہے: وزیراعظم

🚨 (33) نواز شریف آئی ٹی سٹی میں امپیریل کالج لندن کا کیمپس بنانے کا اعلان

🚨 (34) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پنجاب حکومت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار

🚨 (35) خیبرپختونخوا کابینہ پر مشاورت مکمل، جلد اعلان متوقع

🚨 (36) سانحہ کارساز ملکی تاریخ کے عظیم سانحات میں سے ایک ہے: بلاول بھٹو زرداری

🚨 (37) راولپنڈی پولیس نے علیمہ خان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دیدی

🚨 (38) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

🚨 (39) سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں ترامیم کی منظوری دے دی

🚨 (40) اٹک میں کار اور ٹرک میں تصادم سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

🚨 (41) لاہور کے بچوں کیلئے مریم نواز کا تحفہ، چڑیا گھروں میں دو زرافوں کی آمد

🚨 (42) جج میڈیا پر بات نہیں کرسکتا، ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

🚨 (43) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر اعتراض عائد

🚨 (44) پاکستان جنگ نہیں چاہتا، آج افـغـان طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوں گے: دفتر خارجہ

🚨 (45) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ ڈیڈ لائن میں پانچ دن کی توسیع

🚨 (46) پنجاب بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کے میدان سے باہر ہونے کا خدشہ

🚨 (47) وزیر اطلاعات سے روسی سفیر کی ملاقات، سیاحت و میڈیا تعاون پر اتفاق

🚨 (48) خیبرپختونخوا کی کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ، اعلامیہ جلد جاری ہونے کا امکان

🚨 (49) گزشتہ برس اگست میں حسینہ واجد عوامی احتجاج پر حکومت چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں

🚨 (50) بنگلادیش میں حکومت اور سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ طے، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ جاری

🚨 (51) سپریم جوڈیشل کونسل کا ججز کیخلاف شکایات پر مزید کارروائی کا فیصلہ، کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کی منظوری

🚨 (52) چین میں صدر کے قریبی آرمی جنرل سمیت 9 کو برطرف کردیا گیا

🚨 (53) چین میں صدر کے قریبی 2 اعلیٰ جنرلز سمیت 9 فوجی افسران کرپشن الزام میں برطرف

🚨 (54) اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، باپردہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (55) زائرہ وسیم نے عامر خان کے ساتھ دنگل اور سیکرٹ اسٹار میں کام کیا تھا

🚨 (56) اہم پیشرفت، صدر ٹرمپ کی شمالی کوریا کے حکمراں سے ملاقات متوقع

🚨 (57) چار دن کی جنگ میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، بھارت قیامت تک اس شکست کو بھلا نہیں سکتا: وزیراعظم

🚨 (58) علاقے کلیئر ہوگئے تھے تو ان دہشت گردوں کو واپس کون لایا؟ وزیراعلیٰ کے پی

🚨 (59) پاک افـغـان کشیدگی میں دونوں ممالک کا جانی و مالی نقصان ہورہا ہے: بیرسٹر سیف

🚨 (60) اسلاموفوبیا، ایک اور یورپی ملک پرتگال میں نقاب پر پابندی عائد، سزائیں اور جرمانے کا فیصلہ

🚨 (61) احتجاج کیس، علیمہ خان کو ضمانت منسوخی کیلئے نوٹس جاری

🚨 (62) تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیا، کراچی کے لیے کام کیا جائے تو خوش ہوں گے: بلاول بھٹو

🚨 (63) خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکلاء کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

🚨 (64) ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا

🚨 (65) سانحہ کارساز کو 18 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ، دھماکے میں 150 افراد جاں بحق ہوئے تھے