November 17, 2026

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور! *_ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں*

Screenshot_2025-10-18_064014

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور!

*_ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں*

اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید آج سماعت کرینگے!

*_عدالت نے پراسکیوشن اور وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے*

عکسری ٹاور ،جناح ہاؤس کے قریب چوک میں جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات درج ہیں