October 25, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھڈ افضل کھیتران سٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) میاں مرید حسین سے اظہار تعزیت

IMG-20240819-WA0217

ٹوبہ ٹیک سنگھڈ افضل کھیتران سٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) میاں مرید حسین سے اظہار تعزیت
اختر نواز انسپکٹر ٹریفک پولیس ، چوہدری الطاف حسین ایریا مینجر اسٹیٹ لائف سمندری ، شفقت حسین اور ضیاء الرحمن سینئر سیلز مینجران سمندری نے میاں مرید حسین سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی فاتحہ خوانی کی مرحومہ کی مغفرت کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا کی اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین