November 17, 2026

گجرات () محکمہ تعلیم ضلع گجرات کی شان ، انتہائی باصلاحیت بہترین منتظم اور ہر دلعزیز شخصیات چوہدری اظہر اقبال صاحب کو DEO سکینڈری ضلع

IMG-20251018-WA0286

گجرات () محکمہ تعلیم ضلع گجرات کی شان ، انتہائی باصلاحیت بہترین منتظم اور ہر دلعزیز شخصیات چوہدری اظہر اقبال صاحب کو DEO سکینڈری ضلع وزیر آباد ، اور چوہدری محمد فاروق صاحب کو ڈپٹی DEO تحصیل وزیر آباد کا چارج سنبھالنے پر دوستوں ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بھدر ندیم اختر قریشی ، پرنسپل پنجاب گرائمر سکول لالہ موسیٰ فیصل جنجوعہ ، ضلعی صدر ای ایس ٹیز یونین ضلع گجرات چوہدری ریاست علی گجر ، ڈسٹرکٹ پریس سیکرٹری PTU ضلع گجرات عبداللطیف نجمی ، اور ممتاز ماہر تعلیم محمد ایوب بھٹی کی وزیر آباد انکے آفس جا کر مبارکباد ، اس موقع پر DEO ایلیمنٹری ضلع وزیر آباد معین احمد کھوکھر ، AEO وزیر آباد آفتاب چیمہ اور دیگر آفسران بھی موجود تھے ۔