ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جہاں پر موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زیدی سول اسپتال سکھر کے ڈاکٹروں کا احتجاج کے سلسلے میں کیا اپ ڈیٹ دے
ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جہاں پر موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زیدی سول اسپتال سکھر کے ڈاکٹروں کا احتجاج کے سلسلے میں کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو۔۔۔ سکھر سول اسپتال کے ڈاکٹروں نے پھر سے احتجاج شروع کر دیا کام بند اور پی ڈی بند کر دی گی ان کا کہنا ھے چھ ماہ سے ھماری تنخواہیں نہیں دی گی۔ کب تک بالا حکام کے وعدے دلاسوں پر رہیں گے ھمارے گھروں کے چولہے بند پڑے ھیں ھماری گھر کا گزواوقات تنخواہ ھوتا ھے
مہنگائی کے دورمیں ھم نہ جانے کس طرح سے بچوں کی کفالت کر رھے ھیں ھم کو فوری تنخواہ دی جاہیں دیگر صورت میں ھمارا احتجاج جاری رھے اور ۔۔او۔۔پی۔ڈی۔سمیت کام بند کر دیا جاے۔گا