دیوالی کا جشن، روایتی رنگ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا مظہر رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل ان لائین نیوز
دیوالی کا جشن، روایتی رنگ اور بین المذاہب ہم آہنگی کا مظہر
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل ان لائین نیوز
آج چیئرمین سندھ ہندو کونسل دیوان سورج کوہستانی نے حیدرآباد پریس کلب میں دیوالی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
یہ بات باعث فخر ہے کہ حیدرآباد پریس کلب پاکستان کا وہ واحد پریس کلب ہے، جو ہر سال
دیوالی کی خوبصورت اور پُرامن تقریب منعقد کرتا ہے، جو بھائی چارے، مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی احترام کی روشن مثال ہے۔
تقریب میں ممتاز صحافی و سماجی شخصیات:
خالد کوکر
ڈپٹی اسپیکر انٹونی نوید
ڈاکٹر بیکا رام
کرشن شرما
دلیپ کمار
والجی ٹھاکر
اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں، جن کے ساتھ یادگار لمحات تصویروں میں قید کیے گئے۔
دیوالی روشنی، اُمید اور محبت کا پیغام دیتی ہے۔ آئیں، ہم سب مل کر پاکستان میں امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیں۔
#دیوالی2025 #حیدرآبادپریس کلب #سندھ_ہندو_کونسل #بین_المذاہب_ہم_آہنگی # روشن پاکستان_