*بھارت: ٹیکسی ڈرائیور نے خودکشی کرنے والی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر جان بچالی، ویڈیو وائرل*
*بھارت: ٹیکسی ڈرائیور نے خودکشی کرنے والی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر جان بچالی، ویڈیو وائرل*
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے آخری لمحات میں ایک پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر اس کی جان بچا لی۔
بھارتی میڈیا پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو بہت وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو ممبئی ٹرانس ہاربر لنک پر بنے پل کے سکیورٹی بیرئیر سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے لیے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سڑک پر ایک ٹیکسی کھڑی ہے جس کا ڈرائیور خاتون سے گفتگو کر رہا ہے۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے