*پاک فوج نے مہمند میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، متعدد خوارج جہنم واصل*
*پاک فوج نے مہمند میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، متعدد خوارج جہنم واصل*
مہمند میں خوارجین کی دراندازی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی، سکیورٹی ذرائع
15 اکتوبر کو مہمند میں خوارجین کی تشکیل کی دراندازی کی مصدقہ اطلاعات پر پاک فوج نے فوری کارروائی کی،سکیورٹی ذرائع
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے تشکیل میں شامل 45 سے 50 خوارج ہلاک کردیے گئے، سکیورٹی ذرائع
تشکیل بھیجنے کا مقصد مہمند کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی پھیلانا تھا، سکیورٹی ذرائع
خوارجین کیخلاف پاک فوج کا یہ آپریشن صبح 16 اکتوبر تک جاری رہا،سکیورٹی ذرائع